خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں جائیداد کا تنازعہ دو افراد کی جان لے گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 9th 2021, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بنوں میں تھانہ صدر کی حدود کوٹکہ طلب شاہ میں جائیداد کے تنازعے پردو فریقین کے مابین فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کےنتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو ا ہے۔واقعے کی اطلا ع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی اور جاں بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا ۔
پولیس کے مطابق قتل کی وجہ عداوت جائیداد کا تنازعہ بتایا جا رہا ہے ۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 21 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 16 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 11 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 17 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 17 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 13 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







