Advertisement
تجارت

اندرون ملک جانیوالے مسافروں‌ کی شکایات کا سی اے اے  نے نوٹس لے لیا 

کراچی: سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے فضائی کمپنی کی جانب سے اندرونِ ملک جانے والے مسافروں کو مشروبات اور کھانے فراہم نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 9th 2021, 5:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اندرون ملک جانیوالے مسافروں‌ کی شکایات کا سی اے اے  نے نوٹس لے لیا 

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے اندرون ملک فضائی سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں سے مسافروں کو مشروبات اور کھانا فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈومیسٹک پروازوں میں کھانے کی عدم فراہمی اور سی اے اے کے احکامات پر عمل نہ کرنے  مسافروں کی شکایات پر سخت نوٹس لے کر ایئرلائنز سے جواب طلب کیا اور انہیں احکامات پر ہر صورت عمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ 

سول ایوی ایشن کی جانب سے فضائی کمپنیوں کو جاری حکم نامے میں کہاگیا ہے کہ یکم اکتوبر سے این سی او سی ہدایت پر  پروازوں پر مسافروں کو  کھانے کی سروس دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت کی گئی تھی، جس کے تحت  ہدایت نامہ جاری کیا گیا تھا۔مسافروں کی طرف سے کھانے کی عدم فراہمی پر سی اے اے کو شکایات موصول ہوئی ہیں۔ جس کے بعد   سی اے اے نے 12 اکتوبر تک تمام فضائی کمپنیوں کو احکامات پر عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم جاری کیا ہے۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 12 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 17 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 7 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 12 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 11 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 9 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
Advertisement