ویناملک نے اپنی پوسٹ میں قرآنی آیت کا ترجمہ بھی لکاھ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ تعالیٰ مجھے شفا دیتا ہے ۔


اہور : اداکارہ و میزبان وینا ملک نے طیبعت ناساز ہونے پر مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ہے ۔
وینا ملک نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی بیماری کی اطلاع دی اور دو تصاویر شیر کیں جن میں انہیں ہسپتال میں موجود دیکھا جاسکتا ہے اور ان کےخون کے ٹیسٹ کے لیے سپیمپل لیا جارہا ہے ۔
دعاؤں کی درخواست?
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) October 8, 2021
اور جب میں بیمار ھوتا ھوں تو اللہ مجھے شفا دیتا ھے۰۰۰ اللہ شافی اللہ کافی❤️ pic.twitter.com/OzIlXeit46
>
ویناملک نے اپنی پوسٹ میں قرآنی آیت کا ترجمہ بھی لکاھ اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ تعالیٰ مجھے شفا دیتا ہے ۔
اداکارہ کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ وہ کس بیماری میں مبتلا ہیں ۔ وینا ملک کی سوشل میڈیا پوسٹس پر صارفین کی بڑی تعداد اُن کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا گو ہے۔
خیال رہے کہ وینا ملک نے 2002 سے 2014 تک اداکاری کی، اور اب وہ 7 سال کے طویل عرصے بعد اردوفلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ رہی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 16 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 5 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago





