Advertisement

 کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے قتل

لاہور: کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے قتل،گھریلو ملازمہ 13سالہ کرن شہزادی تشدد سے جاں بحق ہوگیئں ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 9th 2021, 9:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 کمسن گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد سے قتل

تفصیلات کے مطابق پتوکی کی رہائشی کرن شہزادی لاہور کے علاقے تھانہ ہنجروال کی حدود میں بطور گھریلو ملازمہ کام کرتی تھی۔

مالکان کا کہنا ہے کہ بچی نے خودکشی کی ہے جبکہ بچی کے ورثا کا کہنا ہے کہ بچی پر تشدد کیا گیا ہے جس کی وجہ سے وہ جاں بحق ہوئی ہے۔

بچی کی گردن اور بازو پر تشدد کے نشان بھی موجود ہیں بچی کو قتل کرنے کے بعد لاش آبائی علاقہ ڈھولن چک7 بھیج دی گئی ہے۔

مالکان نے یتیم بچی کی والدہ کو ایک لاکھ دے کر خاموش کروانا چاہا جابحق ہونے والی لڑکی کی والدہ کا کہنا ہے کہ دو وقت کی روٹی پوری کرنے کےلیے موت کو گلے لگانا پڑگیا ہے۔

صدر پتوکی پولیس نے تھانہ ہنجروال پولیس اور کرائم سین کو طلب کرلیا ہے جبکہ وزیراعلی پنجاب نے بھی واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور سی سی پی سے واقعہ کی رپوٹ طلب کر لی ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • an hour ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 6 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 5 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 6 hours ago
Advertisement