وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے


لاہور : محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، گرلز سکولوں کیلئے اوقات کارصبح ساڑھے 8بجے سے اڑھائی بجے اور بوائز سکول کیلئے پونے 9 بجے سے پونے 3بجے تک ہوں گے، پیر سے سکولوں میں معمول کے مطابق تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کیلئے سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت پنجاب بھر میں گرلز سکولوں کیلئے اوقات کارصبح ساڑھے 8بجے سے اڑھائی بجے اور بوائز سکول کیلئے پونے 9بجے سے پونے 3بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کے روز سنگل شفٹ والے سکول ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک اور ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے سے 12بجے تک اور دوسری شفٹ 2بج کر 30منٹ سے شروع ہوگی اور ساڑھے پانچ بجے تک چلے گی۔
اسی طرح انصاف آفٹر نون سکول اور ڈبل شفٹ والے سکولوں میں ہفتے کے باقی ایام میں اوقات کار ساڑھے 8سے ساڑھے 12اور ایک بجے سے 5بجے تک ہوں گے، سکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکشن 16اکتوبر نافذالعمل ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے 11اکتوبر بروز پیر سے معمول کے مطابق سکول کھلیں گے،طلباء کی 50فیصدحاضری کی بجائے مکمل حاضری کو یقینی بنایا جائے گا۔پیر سے سکولوں میں معمول کے مطابق تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔
سکولوں میں مارننگ اسمبلی، بزم ادب اور کھیلوں سمیت تمام سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔ تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔ سکولوں میں مارننگ اسمبلی، بزم ادب اور کھیلوں سمیت تمام سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔ تمام تدریسی و غیرتدریسی سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔ سکولوں میں مارننگ اسمبلی، بزم ادب اور کھیلوں سمیت تمام سرگرمیوں کی اجازت ہوگی۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 4 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 12 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 گھنٹے قبل





