لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )رمیز راجہ نے ڈومیسٹک ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 10th 2021, 7:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق رمیز راجا کی کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات نجی ہوٹل میں ہوئی ہے، رمیز راجا نے کھلاڑیوں کو اچھی کرکٹ کھیلنی کی تلقین کی، رمیز راجا نے کھلاڑیوں کو ماڈرن کرکٹ کھیلنے پر لیکچر دیا ۔
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلیں گے تو سب انٹرنیشنل ٹیمیں خود پاکستان آئیں گی ، تمام کھلاڑی محنت کریں ، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی صرف میرٹ پر سلیکشن ہوگی، کوچز اور پچز کے معیار کو بہتر کریں گے، سب نے مل کر پاکستان کرکٹ کو مضبوط بنانا ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 11 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 15 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






