آسٹریلیا کی جانب سے مچ اسٹارک، ہیزل ووڈ اور ایڈم زمپا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اکتوبر 23 2021، 11:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی : آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی ۔
اسٹریلیا جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی ہے ۔ آسٹریلیا نے 119 رنز کا ٹارگٹ پانچ وکٹوں پر پورا کرلیا ۔
اس سے قبل دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز ہی بنا سکی، پروٹیز کی جانب سے ایڈن مارکرم 40، ملر 16 اور کاغیسو رباڈا 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچ اسٹارک، ہیزل ووڈ اور ایڈم زمپا نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
خیال رہے کہ سپر12 راؤنڈ اسٹیج کا دوسرا میچ دبئی میں انگلینڈ اور دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیزکے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے
- 3 دن قبل

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 3 گھنٹے قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 15 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 2 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے






