Advertisement

ٹی 20 ورلڈ کپ ،سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دیدی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 24th 2021, 9:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 ورلڈ کپ ،سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

شارجہ :سری لنکا نے بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ۔ سری لنکا نے 172 رنز کا ہدف 18.5 اوورز میں پورا کرلیا ۔ 

ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کا ٹاس ہوا اور  سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔

بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 171 رنز بنائے ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے چار  کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں ۔ محمد نعیم نے 35 بالوں پر اکتالیس رنز بنائے ۔

بنگلہ دیش کی جانب سے محمد نعیم نے 52 بالوں پر 62 رنز سکور کیے ۔ مشفق الرحمن نے  57 رنز سکور کیے ۔ جبکہ لٹن داس نے 16 رنز سکور کیے ۔ 

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری