راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے پیغام میں پاکستانیوں کو بھی پیغام دیا کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے،


ابوظہبی: پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ٹی ٹونئٹی ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت مقابلے کے لیے قومی ٹیم کی سپورٹ میں اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے ۔
ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آپ کبھی کم نہیں سمجھ سکتے کیوں کہ ویرات کوہلی نے بھی اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کے لیے آپ کو ایک منصوبہ بندی کے ساتھ کھیلنا ہو گا اور ان کو ہرانے کے لیے آپ کو بیسٹ گیم کھیلنی پڑے گی کیونکہ پاکستان کا کوئی پتہ نہیں چلتا کہ وہ کس وقت اپ سیٹ کر دے۔
شعیب اختر نے اپنی ویڈیو میں ٹیم میں شرجیل خان کو شامل نہ کرنے سے متعلق بھی بات کی اور کہا کہ شرجیل ٹیم میں آجاتے تو اور بھی بہترین ہوتا تاہم ٹیم میں چار تبدیلیاں ہوئیں جس کے بعد پاکستانی ٹیم مقابلے کے لیے ایک بہترین ٹیم بن گئی ہے۔
راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے پیغام میں پاکستانیوں کو بھی پیغام دیا کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ نے ان شاءاللّٰہ پاکستانی ٹیم کا ساتھ نہیں چھوڑنا۔ ویڈیو میں شعیب اختر نے پاکستانی ٹیم کوبھی پیغام دیا اور کہا کہ پاکستان جیتے یا ہارے ہم پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہیں۔
Pakistan Team should never be underestimated, Green caps can surprise any side. pic.twitter.com/SIdSLrcWdE
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) October 23, 2021
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 13 گھنٹے قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 13 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل




