انسداد منشیات کے ادارے اے این ایف اور اے این ایف انٹیلی جنس نے ملتان میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 97 کلو گرام چرس برآمدکر لی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 26th 2021, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف اور اے این ایف انٹیلی جینس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر مظفر گڑھ بگاشیر سٹاپ کے قریب ایم ایم عالم روڈ پر کولے سے بھرے ٹرک کو روکا گیا، ٹرک کے پچھلے حصے میں منشیات کو کولے میں چھپایا گیا تھا۔
ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ ملزم آفتاب چند بلوچستان لورا لائی کا رہائشی ہے، ملزم چرس بلوچستان لورا لائی سے پنجاب سمگل کر رہا تھا۔
ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک گھنٹہ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





