Advertisement

نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دیدی

صرف ہاردیک پانڈے ٹکے رہے اور 23 رنز بناکر گپٹل کی بال پر آؤٹ ہوگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 1:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دیدی

دبئی : نیوزی لینڈ نے بھارت کو اہم ترین میچ میں شکست سے دوچار کردیا ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 14 اورر میں مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا ۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل نے 49 جبکہ ولیمسن نے 32 رنز بنائے ۔ نیوزی لینڈ نے صرف دووکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا ۔ 

 بھارتی ٹیم اہم ترین میچ  میں صرف  110 رنز ہی  بناسکی ۔

  تفصیلات کے مطابق اہم ترین میچ میں بھارتی ٹیم اپنی چار قیمتی وکٹیں گنوا چکی ہے ۔ چوتھے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ویرات کوہلی ہیں ۔ 

ویرات کوہلی 17 بالوں پر صرف 9 رنز بناسکے ۔ جبکہ کے ایل راہول 18 ، روہت شرما 14 اور اشان کشن صرف چار رنز بناسکے ۔  پنتھ 12 رنز بناسکے ۔ صرف ہاردیک پانڈے ٹکے رہے اور 23 رنز بناکر گپٹل کی بال پر آؤٹ ہوگئے ۔ شردل نے صفر رنز پر آؤٹ ہوگئے ۔ 

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 6 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی

ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی

  • 26 minutes ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 10 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 6 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
Advertisement