Advertisement

بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

اپنے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ڈھیر ہوگئی اور کوئی بھی بلے باز کھل کر بیٹنگ نہ کرسکا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 1st 2021, 2:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارتی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی:  ٹی 20 ورلڈکپ کے اب تک کھیلے جانے والے میچز میں ساتویں اوور سے 15 ویں اوور تک ایک بھی باونڈری نہ لگانے کا اعزاز بھارتی ٹیم نے اپنے نام کرلیا ہے۔

اپنے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ڈھیر ہوگئی اور کوئی بھی بلے باز کھل کر بیٹنگ نہ کرسکا ۔مسلسل وکٹیں گرنے کا سسلسلہ جاری رہا جس کے باعث ٹیم بڑا سکور کرنے میں ناکام رہی، بھارتی بلے باز ساتویں سے 15ویں اوور تک ایک بھی چوکا یہ چھکا نہ لگاسکی۔بھارتی ٹیم نے چھٹے اوور کے بعد 17ویں اوور کی آخری گیند پر باونڈری لگائی۔دونوں باونڈریز کے درمیان 71 گیندوں کا وقفہ تھا۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 7 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • an hour ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 11 hours ago
Advertisement