Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ہوگئی

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1862 ڈالر فی اونس ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 17th 2021, 11:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ہوگئی

کراچی : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2850 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 2444 روپے کم ہوکر 104595 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1862 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 20 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار