لاہور:اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ شادی بچانے کے لیے گھر اور شوہر کے وہ کام بھی کیے جو نہیں کرنے چاہیے تھے۔


تفصیلات کے مطابق اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے شوہر سے جذباتی حد تک پیار کیا اور اس پیار کو بچانے کے لیے تشدد اور تضحیک بھی برداشت کی۔
متھیرا کا کہنا تھا کہ میں نے شوہر سے اس قدر پیار کیا کہ میں ماننے کو تیار ہی نہ تھی کہ وہ مجھ سے پیار نہیں کرتے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ مردوں کے والدین اور خصوصی طور پر ماؤں کو سمجھنا چاہیے کہ بیٹے کی شادی کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے اپنے بیٹے کو کھو دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں زیادہ تر مائیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ شادی کے بعد اپنے بیٹے کو کھو دیں گی لیکن ایسا نہیں ہوتا اور جب مائیں اس خوف میں مبتلا ہو جائیں تو پھر مسائل جنم لیتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے شادی کے بعد سوچ لیا تھا کہ میں ہر وہ کام کروں گی جس سے میری شادی بچی رہی لیکن ایسا نہ ہو سکا اور مجھے طلاق ہو گئی۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 19 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل







