Advertisement

افغان دارالحکومت کابل میں دودھماکے،1شخص جاں بحق

کابل : افغان دارالحکومت کابل  میں دو دھماکے ہوئے ہیں ، دھماکے میں مسافر کار کو نشانہ بنایاگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 17th 2021, 11:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
افغان دارالحکومت کابل میں دودھماکے،1شخص جاں بحق

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ  افغان دارالحکومت کابل میں  دو دھماکوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین خواتین سمیت کم از کم چھ زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ مغربی کابل کے  علاقے دشت برچی میں ایک کار بم دھماکے میں ایک شہری ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک طالبان اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سات افراد ہلاک اور نو زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی رہائشیوں نے بتایا کہ  کارتے 3 کے علاقے میں ایک دوسرے دھماکے کی بھی اطلاع ملی۔ طالبان کے ایک اہلکار نے کہا کہ سیکورٹی فورسز ابھی بھی معلومات اکٹھی کر رہی ہیں۔اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

دشتی برچی کے رہائشی محمد نبی نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ دوسرے دھماکے میں بھی جانی نقصان ہوا ہے لیکن فوری طور پر کوئی تفصیلات نہیں ہیں۔

Advertisement
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 3 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 7 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 7 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
Advertisement