اسلام آباد: شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے، زرمبادلہ کے ذخائر کی تقویت اور پیداوار بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں۔


تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ شوکت ترین سے بین الاقوامی اکانومسٹ ڈاکٹر آرتھر لیفر نے ملاقات کی ہے ، امریکن بزنس کونسل کے ارکان، سیکرٹری خزانہ اور دیگر اعلی حکام بھی شریک ہوئے، مشیر خزانہ شوکت ترین نے ملکی معیشت کی تازہ صورتحال پر روشنی ڈالی۔
مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ معیشت کو درپیش چینلجز سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں،برآمدات کے فروغ کیلئے زراعت، آئی ٹی اور صنعت کی ماڈرنائزیشن پر توجہ ہے، مہنگائی پر قابو پانے، زرمبادلہ کے ذخائر کی تقویت اور پیداوار بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں۔
بین الاقوامی اکانومسٹ ڈاکٹر آرتھر لیفر نے اقتصادی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف کی۔ ڈاکٹر آرتھر لیفر نے کہا کہ اقتصادی نمو کیلئے اہم اصلاحات کی جلد تکمیل ضروری ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 24 منٹ قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 منٹ قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل





