Advertisement
تجارت

امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا

اسلام آباد: امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا، رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 19th 2021, 5:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔

خیال رہے کہ امریکہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی رقم سے غربا اور نادار افراد کی معاونت کی جائے گی۔

ایشائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے دی جانے والی رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ فراہم کی جانے والی رقم کورونا وائرس کے دوران بیروزگار ہونے والوں کے لیے مختص ہو گی۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے