Advertisement
تجارت

نان فائلرز کے موبائل سمیت گھریلو کنکشن منقطع کرنے کی تجاویز مسترد

چیئرمین کمیٹی طلحہ محمودکا کہنا تھا کہ  آئی جی اسلام آباد سے کہوں گا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کو گرفتار کرکے کمیٹی کے سامنے پیش کریں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 19th 2021, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نان فائلرز کے موبائل سمیت گھریلو کنکشن منقطع کرنے کی تجاویز مسترد

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے موبائل فون سمیت  مختلف گھریلو  کنکشن منقطع کرنے اور نیب کو ٹیکس گزاروں کی معلومات دینے کی تجاویز مسترد کردیں۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے تیسرے ٹیکس ترمیمی ایکٹ کے تحت   نان فائلرز کے موبائل فون، بجلی اورگیس کنکشن منقطع کرنے اور نیب کو ٹیکس گزاروں کی معلومات دینے کی تجاویز مسترد کی ہیں۔

دوسری جانب  سینیٹ کی  قائمہ کمیٹی کے  اجلاس میں نہ آنے پر گورنر اسٹیٹ بینک کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  چیئرمین کمیٹی طلحہ محمودکا کہنا تھا کہ  آئی جی اسلام آباد سے کہوں گا کہ گورنر اسٹیٹ بینک کو گرفتار کرکے کمیٹی کے سامنے پیش کریں۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'