Advertisement
علاقائی

وزیراعلیٰ بلوچستان نے 350 سے زائد اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

حکومت کو ان آسامیوں پر  بھرتی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 19th 2021, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ بلوچستان نے 350 سے زائد اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دیدی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ  بلوچستان میر عبد القدوس  بزنجو  نے 350 سے زائد تعطل کا شکار اساتذہ کی بھرتی کی منظوری دے دی۔

 وزیراعلیٰ نے یہ منظوری بلوچستان  ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ تعلیم کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی۔ سرکاری  اعلامیے کے مطابق  بلوچستان میں 350 سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کی سفارش ضلعی سطح پر قائم کی گئی کمیٹیوں نے کی تھی لیکن بعض تکنیکی بنیاد پر ان بھرتیوں کو روکا گیا تھا۔

بلوچستان ہائیکورٹ نے متاثرہ اساتذہ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ دیتے ہو ئے حکومت کو ان آسامیوں پر  بھرتی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا