Advertisement
علاقائی

لاہور: یو ای ٹی کی کینٹین میں آگ لگ گئی

لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی کینٹین میں آگ لگ گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر نومبر 24 2021، 12:46 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: یو ای ٹی کی کینٹین میں آگ لگ گئی

ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ ٹیم کی جانب سے یونیورسٹی کینٹین میں لگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق آگ دوسری منزل پر واقع کینٹین میں لگی ہے، جس کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کینٹین سے تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement