لاہور: معروف اداکارہ ماورہ حسین نے کام کے حوالے سے اہم خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں اداکارہ ماورہ نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار امیر گیلانی کےساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ کی پوسٹ کے بعد مداحوں نے ماورہ حسین اور امیر گیلانی کو دوبارہ ایک ساتھ کام کرتے دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
مداحوں کے جانب سے دونوں اداکاروں کے ایک ساتھ کام کرنے کی خواہش پر اداکارہ نے لکھا کہ وہ بھی امیر گیلا نی کیساتھ دوبارہ کام کرنے کے لیےانتظار کررہی ہیں۔
خیال رہے کہ امیر گیلانی نے مقبول ترین ڈرامہ میں ماورا حسین کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 5 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 11 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 10 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 10 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 8 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







