Advertisement
علاقائی

پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئے

لاہور: پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پرتحریک انصاف اوراتحادی جماعت ق لیگ میں معاملات طےپاگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 3rd 2021, 4:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے نئے بلدیاتی قانون پر تحریک انصاف اور ق لیگ میں معاملات طے پاگئے

ذرائع کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھر میں میونسپل کارپوریشن، تحصیل کمیٹیاں اور ٹاؤن کمیٹیاں نہیں ہوں گی۔

پنجاب میں گیارہ میٹروپولیٹن کارپوریشنز  نو ڈویژنل ہیڈکوارٹرز ہوں گی۔ میٹروپولیٹن کا سربراہ لارڈ میئر ہوگا۔ صوبے کے باقی پچیس اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی۔ جس کا سربراہ ضلعی میئر ہوگا۔

اس سے قبل پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات کے معاملے پر چار دن گزر جانے کے باوجود ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکے تھے۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement