لاہور:وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے جس کے دوران وزیراعلی پنجاب اور صوبائی وزراء سے ملاقات کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 4:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وزیر اعلیٰ پنجاب سیالکوٹ واقعے کی تحقیقات سے آگاہ کرینگے، وزیراعظم کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر بھی بریفنگ دی جائیگی۔
وزیر اعظم پاکستان لاہور سمیت پنجاب بھر کی تمام نجی و سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور میڈیکل کالجز کے پرنسپلز سے ملاقات کریں گے،یونیورسٹی اف ہیلتھ سانئسز نے تمام نجی و سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کو مراسلہ جاری کردیا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 17 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 19 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- ایک گھنٹہ قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
