اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 1:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارون آن ون ملاقات کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم کو صوبے کے اہم امور پربریفنگ دیں گے۔
دورے کے دوران گورنرپنجاب چودھری سرور بھی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے جس میں گورنرپنجاب دورہ برطانیہ کے حوالے سے وزیراعظم کوبریف کریں گے ۔
وزیراعظم عمران خان ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے تقریب سے بھی خطاب کریں گے ۔
وزیر اعظم پاکستان لاہور سمیت پنجاب بھر کی تمام نجی و سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور میڈیکل کالجز کے پرنسپلز سے ملاقات کریں گے ، یونیورسٹی اف ہیلتھ سانئسز نے تمام نجی و سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز اور میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کو مراسلہ جاری کردیا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 18 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 20 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 2 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 38 minutes ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

