Advertisement
علاقائی

احمد پور شرقیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ 

احمد پور شرقیہ:  صوبہ پنجاب  کے ضلع بہاولپور کے شہر احمد پور شرقیہ میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا جہاں بچوں کو سکول لیجانے والا رکشہ اُلٹ گیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
احمد پور شرقیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ 

جی این این کے مطابق  احمد پور شرقیہ میں صبح سویرے چاچا بستی روڈ پربچوں کو سکول لیجانے والا چنگ چی رکشہ الٹ گیا  جس کے نتیجے میں 8 بچے زخمی ہوگئے ۔

حادثے کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق  زخمی بچوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔ 

Advertisement
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 13 گھنٹے قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 13 گھنٹے قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 7 گھنٹے قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • ایک دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی