Advertisement
پاکستان

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

راولپنڈی : سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں Al Kassah  کا  آغاز ہوا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 13th 2021, 7:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)  کی جانب سے جاری  پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ آئی ای ڈی (امپروائزڈ ایکسپلوسیو ڈیوائس )  سے نمٹنے کے حوالے سے ان مشقوں کا آغاز کنگ خالد ملٹری سٹی میں ہوا ۔

کمانڈر ناردرن ایریا میجر جنرل صالح بن احمد الزہرانی نے افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

پاکستان اور سعودی فورسز مختلف ایسی مشقوں میں حصہ لیں گی جو آئی ای ڈی آپریشنز سے متعلق ہوں گی جن میں راستوں کی تلاش، مقام کو کلیئر کرنا، گاڑی کو کلیئر کرنا، دھماکہ خیز مواد کو لے جانا اور بعض دوسری مشقیں شامل ہیں۔

یہ دونوں برادر ممالک کے درمیان الکسہ سیریز کے تحت تیسرے مرحلے پر مشقیں ہیں۔ جن کا مقصد ای او ڈی کے ضمن میں مہارت کو بڑھانے سمیت آئی ای ڈی سے نمٹنے کے لیے بہترین طریقہ ہائے کار کی مشقیں کرنا ہے۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 10 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 6 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 9 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 11 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ