Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آرمی چیف نے داخلی سیکیورٹی کیلئےکراچی کورتیاریوں اوراقدامات پراطمینان کااظہارکیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 2:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ،آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا، آرمی چیف کو فارمیشن کے آپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، صوبے خصوصاً کراچی کی سیکیورٹی صورتحال بھی بریفنگ کا حصہ تھی، کراچی میں سوک سہولیات بہتر بنانے کے اقدامات سے بھی آگاہ کیاگیا۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف نےداخلی سیکیورٹی کیلئےکراچی کورتیاریوں اوراقدامات پراطمینان کااظہارکیا، آرمی چیف نےامن وامان بہتر بنانے کیلئےفارمیشن اور سندھ رینجرز کی قربانیوں کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سندھ رینجرز کے افسر سے دہشتگردی اور جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی، آرمی چیف نے کراچی ٹرانسفرمیشن پلان پرعمل درآمدکیلئےتمام فریقین کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ  آرمی چیف نےسندھ پولیس ہیڈکوارٹرزکابھی دورہ کیا، آرمی چیف نے یادگار شہداء پر حاضری دی اورفاتحہ کی، آرمی چیف نے سیکیورٹی صورتحال کیلئے سندھ پولیس کے کردار کی بھی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف کی سندھ پولیس کے شہدا کے اہلخانہ سے بھی بات چیت کی، آرمی چیف نے سندھ پولیس کے شہداء کو بھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔

آرمی چیف نے  پاک فوج کی جانب سے  بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی، آرمی چیف کےکراچی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمدسعیدنےاستقبال کیا۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 21 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 21 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement