Advertisement
تفریح

معروف سینئر اداکار انیل چودھری انتقال کر گئے

لاہور: پاکستان کے سینئر اداکار انیل چودھری انتقال کر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 14th 2021, 3:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
معروف سینئر اداکار انیل چودھری انتقال کر گئے

مقامی میڈیا کے مطابق پاکستان ٹی وی (پی ٹی وی) ڈراموں میں کام کرنے والے  سینئر اداکار انیل چودھری انتقال کرگئے،انہوں نے فلم، ٹی وی اور تھیٹر میں بھی کام کیا، انیل چودھری نے ہٹ ڈرامہ پناہ میں اپنے کام سے شہرت حاصل کی۔ آخری دفعہ آخری چٹان میں خوارزم شاہ کے کمانڈر کے طور پر بھی کام کیا۔ لیکن مالی طور پر مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا۔

مالی مشکلات کی وجہ سے انہوں نے اپنی آخری سالوں میں آرٹس کونسل کے باہر چوتے پالش کرنا شروع کیے لیکن کسی نے بھی ان کی اس حالت میں مدد نہیں کی۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 8 minutes ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے