Advertisement
تفریح

جان ابراہم کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

بالی وڈ اداکار جان ابراہم کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا اور ہیکرز نے ان کی ڈسپلے پکچر (ڈی پی) کے ساتھ اس کی تمام پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 15th 2021, 1:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جان ابراہم کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

تفصیلات کے مطابق جان ابراہم کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 90 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے لیکن تاحال اداکار نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

 جان ابراہم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تمام پوسٹس فالوورز کے لیے دستیاب نہ ہونے کو حال ہی میں کپل شرما شو میں ہارٹ اٹیک پر گفتگو کرنے کی وجہ سے ہونے والی ٹرولنگ کے ردعمل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جان ابراہم کا اکاؤنٹ ہیک نہ ہوا ہو بلکہ انہوں نے خود اپنی تمام پوسٹس کو آرکائیو کر دیا ہو تاہم غالب امکان یہی ہے کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی