لاہور: آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 9 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔


تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 9 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے، طاہر مقصود کو ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد تعینات کر دیا گیا، رضوان طارق ایس پی سٹی سے انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن لاہور تعینات کر دیا گیا۔
حسن جاوید کو ایڈیشنل ایس پی صدر ڈویژن ، جبکہ حفیظ الرحمان بگٹی کو ایس پی سٹی آپریشنز تعینات کر دیا گیا۔ عمران احمد ملک کو ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن سول لائن تعینات ، محمد عمران کو ایڈیشنل ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لگا دیا گیا ، غلام حسین کو ایس ایس پی لیگل لاہور تعینات کر دیا گیا، آصف علی شیخ کو ایس پی لیگل شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا، اعجاز رشید کو ایس ایس پی ڈسپلن اینڈ انسپیکشن لگا دیا گیا۔

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 19 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 19 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 19 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 5 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 18 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 16 گھنٹے قبل



