انہوں نے لکھا "الوداع میری ماں، میں اب دوبارہ کبھی ان پیروں کو نہیں چوم پاؤں گا، میں نے آج اپنی جنت کھو دی، برائے مہربانی ان کیلئے فاتحہ خوانی کریں

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں۔ شوبز ستاروں اور مداحوں کی جانب سے دکھ کی اس گھڑی میں عمران عباس کے ساتھ اظہار افسوس کیا گیا ہے۔
عمران عباس نے اپنی والدہ کے پاؤں چومنے کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عمران عباس نے انسٹاگرام پر اس حوالے سے اعلان کیا۔ انہوں نے لکھا "الوداع میری ماں، میں اب دوبارہ کبھی ان پیروں کو نہیں چوم پاؤں گا، میں نے آج اپنی جنت کھو دی، برائے مہربانی ان کیلئے فاتحہ خوانی کریں ۔"
View this post on Instagram

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 6 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 7 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 6 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






