ابھی تک ہنگامی لینڈنگ اورحادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ، حادثے کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 16th 2021, 6:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینٹو ڈومنگو : ڈومینیکن ریپبلک میں نجی طیارہ گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ڈومینیکن ریپبلک کے دارالحکومت سینٹو ڈومنگو میں واقع لاس امریکہ ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات مسافروں اور عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔
حادثے کا شکار طیارہ ڈومینیکن ریپبلک لا ازابیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلوریڈا جا رہا تھا، ابھی تک ہنگامی لینڈنگ اورحادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں ، حادثے کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 12 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 14 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 13 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








