شکرگڑھ:تقسیم پاکستان کے وقت جدا ہونے والے خاندان کے دو افراد مل گئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 1:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کرتارپورراہداری نے 75 سال بعد بچھڑے ہوئے پھوپھا بھتیجا کو ملا دیا، احاطہ گردوارہ کرتار پور میں پھوپھا ہمایوں اور بھتیجا محمد بشیر آپس میں بغل گیر ہوگئے، دونوں آپس میں ملکر خوشی سے آنکھیں نم ہو گئیں۔جدائی کا مارا پھوپھا بھتیجے کے منہ پر بوسا دیتارہا۔
گوردوارہ درشن کے لئے آئے سکھ یاتری بھی آبدیدہ سے ہو گئے ۔ پھوپھا ہمایوں فیصل آباد اور بھتیجا محمد بشیر بھارتی گاوں تارن سے آیا، بچھڑے ملنے والوں نے کرتارپور راہداری سے ملاپ پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 21 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


