بلدیاتی انتخابات: کرک میں تخت نصرتی کے علاقے فقیر خیل پولنگ سٹیشن میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق
کرک: ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تحصیل ہسپتال تخت نصرتی منتقل کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 19th 2021, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق تخت نصرتی کے علاقے فقیر خیل پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 3 زخمی ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو تحصیل ہسپتال تخت نصرتی منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولنگ سٹیشن میں پولنگ کا عمل بند کردیا گیا ہے۔
قبل ازیں ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ خودکش حملے میں اے این پی ورکر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

