Advertisement
علاقائی

کراچی: فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹتے ہوئے ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی  جب کہ اس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 20th 2021, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹتے ہوئے ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی:  گلستان جوہر میں فوڈ ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے کے دوران اپنے ہی ساتھی کی گولی سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال کے قریب 2 اسٹریٹ کرمنلز فوڈ ڈیلیوری بوائے فیصل ایاز سے لوٹ مار کررہے تھے تو اس نے مزاحمت کردی جس پر ایک ملزم نے فائرنگ کردی۔

پولیس کا بتانا ہےکہ ڈاکو کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی زد میں اس کا اپنا ہی ساتھی آگیا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جب کہ ڈیلیوری بوائے کو گولی کان سے چھوکر نکل گئی جس سے وہ معمولی زخمی ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی  جب کہ اس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

Advertisement
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 18 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 دن قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 20 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 16 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت