Advertisement

کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی:اسدعمر

اسلام آباد: سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 27th 2021, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوروناویکسی نیشن کی تعداد 15 کروڑسےتجاوزکرگئی:اسدعمر

تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی اوسی اسدعمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پندرہ کروڑ سے زائد ویکسین لگا دی گئی ہیں۔ پنجاب 68 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی کم ازکم ایک ڈوز لگا کرکر دیگرصوبوں میں سب سےآگےہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا  میں 57،سندھ  میں51،بلوچستان میں 38فیصدآبادی کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے۔

ٹویٹ میں اعدادو شمار بتاتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ بلوچستان نےدسمبرمیں اچھاکام کیا،ویکسی نیشن میں تیزی سےاضافہ ہواہے۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • an hour ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 19 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 15 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان