تحریک انصاف کا 2015 کا آئین بحال، سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کی تیاری کریں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی وفاق پاکستان کی مقبول اور منظم ترین سیاسی قوت ہے۔


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا 2015 کا آئین بحال کر دیا گیا، پارٹی چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ تنظیمی ذمہ داران خود کو منظم اور سیاسی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی تیاری کریں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے پارٹی آئین کے مسودے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا 2019 کا آئین کالعدم قراردے کر 2015 کا آئین بحال کر دیا گیاہے اورآئینی نظر ثانی کمیٹی کو آئین میں مزید بہتری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔
2015آئین کے مطابق 40 رکنی کورکمیٹی جبکہ 24رکنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی قائم کی جائے گی اور پارٹی عہدوں کی مدت 2 سال ہو گی،قومی سطح پر پارٹی کا الیکشن کمیشن بھی تشکیل دیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی وفاق پاکستان کی مقبول اور منظم ترین سیاسی قوت ہے۔
عوام کو بااختیار بنانے کے ہدف کی جانب بڑھ اورغریب طبقے کی بہبود پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، حکومت فلاحی ریاست کی طرز پر عوامی بہبود پر غیر معمولی وسائل صرف کررہی ہے۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل






