Advertisement
علاقائی

پولیس نے 10 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا جانے والا 14 ماہ کا بچہ 42 گھنٹوں میں برآمد کرلیا

بچے کی بازیابی کے لیے 10کروڑ روپے کا تاوان مانگا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 4:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس نے 10 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا جانے والا 14 ماہ کا بچہ 42 گھنٹوں میں برآمد کرلیا

تفصیلات کے مطابق آ ر پی او سرگودھا فیصل رانا کی پروفیشنل پولیسنگ کی بدولت 14 ماہ کا مغوی بچہ 42 گھنٹوں کے اندر بحفاظت بازیاب کرلیا گیا، آر پی او سرگودھا کے حکم پرڈی پی او خوشاب کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دی گٸی تھی۔ بچے کی بازیابی کے لیے 10کروڑ روپے کا تاوان مانگا گیا۔بچے کا باپ بسلسلہ روزگار جنوبی افریقہ میں مقیم ہے۔

آر پی او سرگودھا کی پیشہ ورانہ کمانڈ کی بدولت پولیس نے بچے کی بحفاظت بازیابی ممکن بناٸی۔ آر پی او سرگودھا فیصل رانا کا کہنا ہے کہ آٸی جی پنجاب نے بچے کی بحفاظت بازیابی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی۔  تھانہ صدر جوہرآباد ضلع خوشاب کے علاقہ ہڈالی سے نا معلوم ملزمان نے ایک دن قبل دوران واردات بچے کو اغوا کیا تھا۔  دو ملزمان اٹک سے گرفتار کر لیے گۓ ہیں جبکہ باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

آر پی او فیصل رانا نے کہا کہ  10 کروڑ روپے تاوان کے لئے اغوا کیا جانے والا 14 ماہ کا بچہ 42 گھنٹوں میں برآمد کر لیا گیا ، ضلع خوشاب کے تھانہ جوہر آباد کے علاقہ ہڈالی سے نامعلوم ملزمان نے 14 ماہ کے کم سن بچے کو اغوا کر لیا، کم۔سن مغوی کا والد روزگار کے لئے جنوبی افریقہ گیا ہوا ہے۔ جدید سائنسی ٹیکنالوجی کے استعمال سے 42 گھنٹوں میں کم سن مغوی کو بازیاب کروا لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 12 hours ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • a day ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
Advertisement