Advertisement
علاقائی

سندھ: نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022 سے شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ کے محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022 سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 10:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ: نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022 سے شروع کرنے کا فیصلہ

صوبائی محکمہ تعلیم نے رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا۔

محکمے کے مطابق نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا۔

اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ جماعت اول سے 7 کے سالانہ امتحانات 10 سے 20 مارچ تک ہوں گے۔

اسی طرح میٹرک کے سالانہ امتحانات 10 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ ایف اے، ایف ایس سی کے امتحانات 18 جون سے شروع ہوں گے۔

صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق رواں سال شارٹ سلیبس کی بجائے مکمل سلیبس میں سے امتحان لیا جائے گا۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 12 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 17 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 17 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 20 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط