لاہور شہر آلودگی کے حوالے سے سر فہرست ہے، شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 405 ریکارڈ کیا گیا، شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 2nd 2022, 10:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس پھر سے بڑھنے لگا، ماڈل ٹاؤن کے گرد سب سے زیادہ آلودگی 535 ریکارڈ کی گئی۔ ڈی ایچ اے 478 سے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ڈیوس روڈ 444 اے کیو آئی، مال روڈ 468، کوٹ لکھپت 456 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری تک جانے کے امکانات ہیں، شہر میں آج بارش کے کوئی امکانات نہیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 13 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 12 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 16 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 8 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









