Advertisement
علاقائی

جعلی عامل نے بلیک میل کر کے خاتون سے 50 لکھ ہتھیالیے

لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے آن لائن عامل کو گرفتار کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جعلی عامل نے بلیک میل کر کے خاتون سے 50 لکھ ہتھیالیے

تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے )  سائبرکرائم ونگ لاہور نے  بڑی کارروائی کرتے ہوئے  آن لائن عامل کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ  جعلی عامل صدام حسین نے انٹرنیٹ پر اپنا بلاگ بنا رکھا تھا،  جعلی عامل آن لائن ہو کر خواتین کو اپنے جال  میں پھنساتا تھا، جعلی عامل نے لاہور کی ایک خاتون سے 50 لاکھ ہتھیائے،  خاتون  نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر آن لائن عامل سے رابطہ  کیا۔

ایف آئی اے  کے مطابق  جعلی عامل نے خاتون سے اس کے شوہر کے ساتھ نازیبا تصاویر منگوائی اور بلیک میل کرنا شروع کر دیا، ایف آئی اے نے جعلی عامل  کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Advertisement
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • 19 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 3 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 2 days ago
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 19 hours ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 18 hours ago
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 14 hours ago
Advertisement