Advertisement
علاقائی

خیرپور : تیز رفتارمسافر کوچ اُلٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی 

خیرپور : رانی پور قومی شاہراہ گڈیجی پل کے قریب مسافر کوچ کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 1:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیرپور : تیز رفتارمسافر کوچ اُلٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی 

جی این این کے مطابق  قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  15 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں میں 4کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔  حادثے کے بعد گمس اسپتال اور رانی پور میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ 

پولیس کے مطابق مسافر کوچ پشاور سے کراچی جا رہی تھی ۔ 

Advertisement
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • 20 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 21 hours ago
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • 2 days ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • 15 hours ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی

  • 3 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 21 hours ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان