کراچی : صوبہ سندھ میں آج سے 7 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں آج سے 7 جنوری تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے سندھ نے 4 سے 7 جنوری تک بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔
پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق آج 4 جنوری سے 7 جنوری کے دوران ضلع دادو، جامشورو، شہید بے نظیر آباد، جیکب آباد، شکارپور، سکھر، لاڑکانہ،قمبر-شہدادکوٹ، خیرپور، سانگھڑ، بدین، ٹھٹھہ، میرپورخاص، ٹنڈوالھیار، ٹنڈو محمد خان، عمرکوٹ، تھر پارکر، حیدرآباد، اور کراچی، کے اضلاع میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے ممکنہ متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 20 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 days ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 17 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 17 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 16 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 15 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 14 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






