Advertisement
تجارت

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستاہو گیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالرکی قیمت میں 28 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستاہو گیا

تفصیلات کے  مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 28 پیسے کی کمی سے 176 روپے 64 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہو ئی جس کے بعد ڈالر 179 روپے 10 پیسے پر فروخت ہوا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا اور قیمت 176 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 92 پیسے ہو گئی تھی۔ 

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 20 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ