اے این ایف راولپنڈی کی کارروائی، تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنیوالاملزم گرفتار
راولپنڈی : اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) راولپنڈی کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے طلباء کو نشہ آور گولیاں فراہم کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں ضلع ہنگو کے رہائشی رفیع اللہ نامی ملزم کے قبضے سے 180 ایکسٹیسی گولیاں برآمد کرلی گئی ہیں
۔اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم تعلیمی اداروں کے طلباء کو نشہ آور گولیاں فراہم کرنے میں ملوث تھا۔
اے این ایف حکام کے مطابق برآمدشدہ گولیوں کامجموعی وزن 84 گرام ہے ۔ اے این ایف کے مطابق ملزم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ملزم کو اےاین ایف تھانہ منتقل کرکےمزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







