Advertisement
علاقائی

گوجرانوالہ میں کچے مکان کی چھت گر نے سے دو بیٹیاں جاں بحق، باپ بیٹا زخمی

گوجرانوالہ : پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ  کے علاقے حافظ آباد روڈ پر بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی ، جس کے نتیجے میں دو بیٹیاں جاں بحق ہوگئے جبکہ باپ بیٹا زخمی ہوئے ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 8th 2022, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوجرانوالہ میں کچے مکان کی چھت گر نے سے  دو بیٹیاں  جاں بحق، باپ بیٹا زخمی

جی این این کے مطابق  گوجرانوالہ میں بارش کی شدت زیادہ  ہونے کے باعث کچے مکان کی چھت گر نے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں  و  زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 سالہ اسماء اور 8 سالہ اقراء شامل ہیں۔  زخمی باپ بیٹے کی حالت  تشویشناک  بتائی جارہی ہے ۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 9 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 10 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement