Advertisement
تجارت

لسٹڈ بزنسز کے سالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا : وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا  کی وباء کے چیلنج کے  باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کے سالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 8th 2022, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لسٹڈ بزنسز کے سالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا : وزیراعظم 

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری  ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ  لسٹڈ بزنسز کے سالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ  ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت ٹھوس اندازمیں پھلنے پھولنے کے ساتھ نوکریوں کو جنم دے رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  مجھے امید ہے کہ کاروباری ادارے اور مالکان منافع میں اپنے ملازمین کو حصے دار بنائیں گے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 7 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 9 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 4 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ