Advertisement
علاقائی

مری میں سڑکوں پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی : سانحہ مری کے دوران سیاحوں کی گاڑیاں مصنوعی پھسلن میں پھنسا کر پیسے بٹورنے والا ملزم ثاقب عباسی راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 12th 2022, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مری میں سڑکوں پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق مری میں سڑکوں پر برف پھینک کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم ثاقب عباسی کو سیاحوں کی نشاندہی پر گرفتار کیا  گیا،ملزم کے  زیر استعمال جیپ بھی قبضہ میں لے لی ہے۔

سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ  ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائےگا، سیاحوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے۔ 

خیال رہے کہ سیاحوں کی شکایات سامنے آنے پر سی پی او ساجد کیانی نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 10 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • ایک دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • ایک دن قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • ایک دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement