ممبئی: بالی ووڈ فلم ’’ایڈونچرز آف ٹارزن‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ہیمنت برجی اور ان کی اہلیہ کار حادثے کا شکار ہوگئے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کی رات دونوں بالی وڈ اداکار اپنی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ جارہے تھے جب ان کی کار پونے ممبئی ایکسپریس وے پر سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ رات 8 بجے پیش آیا ، 56 سالہ اداکار ہیمنت برجی اپنی الیہ امانا اور بیٹی ریشماں ممبئی سے پونے اپنے رشتہ داروں کے ہاں جارہے تھے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ اداکار ان کی بیوی حادثے میں معمولی زخمی ہوئے ہیں جبکہ بیٹی محفوظ رہی ۔ حادثے کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔
واضح رہے کہ اداکار ہیمنت برجی نے 1985 میں فلم ’’ایڈونچرز آف ٹارزن‘‘سے ڈیبیو کیا تھا جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں جن میں ’’آج کے انگارے‘‘، ’’ویرانہ‘‘،’’کمانڈو‘‘،’’قبرستان‘‘، ’’مار دھاڑ‘‘، ’’جنگلی ٹارزن‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔
اداکار ہیمنت برجی ہندی کے علاوہ ملیالم اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل خان آفریدی 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
- 18 hours ago

بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی:صدر مملکت اور وزیراعظم کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت
- 30 minutes ago

احتجاج میں عسکری قیادت کودھمکیوں کا معاملہ،پاکستان کا برطانیہ کےقائم مقام ہائی کمشنر کوڈیمارش جاری
- 20 hours ago

صوبائی حکومت کا بسنت کے موقع پرلاہور میں فری بسیں اور رکشے چلانے کا اعلان
- 21 hours ago

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی آج 18ویں برسی آج منائی جارہی ہے،مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی
- 36 minutes ago

کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو 15 سال قید کی سزا
- 17 hours ago

شمالی اسرائیل میں چاقو بردار شخص کا حملہ ، 2 یہودی ہلاک ، 2 زخمی
- 19 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی کوہلو میں کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گرد جہنم واصل
- 17 hours ago

شہباز شریف سے یو اے ای صدرکی ملاقات:امن، استحکام ،پائیدار ترقی اور دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
- 17 hours ago

پاکستان کی یمن میں امن واستحکام یقینی بنانے کی سعودی و امارات کی سفارتی کوششوں کی حمایت
- 24 minutes ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
- 21 hours ago

سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- 20 hours ago




.jpeg&w=3840&q=75)





.jpg&w=3840&q=75)


