ڈی جی کا کہنا تھا کہ نئے تعلیمی سال میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں یہ سسٹم لائیں گے

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 20th 2022, 8:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد کے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اسکول بیگ لانے کی جھنجھٹ ختم کر دی گئی۔
ایک تقریب سے خطاب میں ڈی جی وفاقی نظامت تعلیمات اکرام علی ملک نے اعلان کیا کہ پرائمری کلاسز تک کے بچے اسکول بیگ نہیں لائیں گے۔
ڈی جی کا کہنا تھا کہ نئے تعلیمی سال میں اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں یہ سسٹم لائیں گے، جس کے تحت کتابوں کا ایک سیٹ گھر اور ایک اسکول میں رکھا جائے گا۔
یاد رہے کہ بچوں کے لیے اسکول بیگ کندھے پر اٹھا کر تعلیمی اداروں میں لیکر جانا ایک مشکل کام تصور کیا جاتا ہے اور اسکی وجہ سے بچوں کو پھٹوں میں شکایت بھی رہتی ہے ۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 11 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 11 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








